Spinning
A World of Innovation
Weaving
The Culture of Betterment
Dyeing
The Colors of Happiness
Stitching
The Brand of Quality
Upholding
The Flag of Sustainability
Our People
is Our Prosperity
| کمپنی کے بارے میں

کمپنی کے بارے میں

 بہترین سوت سے تیار کردہ ٹیری ٹیکسٹائیل مصنوعات کی پیداوار اور اس کے درآمد کندگان کے طور پر ہم پاکستانی ٹیکسٹائیل صنعت میں صف اول کی حیثیت رکھتے ہیں۔    کمپنی نے اپنے سفرکا آغاز۱۹۷۰ سے کیااور ابتدا  سے لیکراب تک فیروز ۱۸۸۸ ملز لمیٹڈ  نے بتدریج ترقی کی منازل طے کی ہیں اور آج الحمداللہ یہ ادارہ اپنے ہم عصروں میں ایک جداگانہ اور ممتاز حیثیت کا حامل ہے۔

ISO 9001:2008 کی مستند شدہ حیثیت کے حامل ادارے کے طور پر ہم اپنے ہر شعبے میں انتہائی اعلیٰ معیار اور کارکردگی کو تسلی بخش اور یقینی بناتے ہیں، چاہے وہ ہماری بہترین و معیاری مصنوعات ہوں یا  ہمارے خریدار کا اطمینان،   تولیہ کی صنعت میں ہم جدید ترین اور مربوط پیداواری نظام کے حامل ہیں جو کہ اپنی مثال آپ ہے۔

فیروز ۱۸۸۸ ملز لمیٹڈ  ایسے پیشہ ورانہ ماحول کو یقینی بناتا ہے جہاں ہر سطح پر سیکھنے اور ترقی کرنے کے  بے شمار مواقع موجود ہوں۔۱۸۸۸ ملز (یو ایس اے) جیسے عالمی ادارے کے ساتھ اشتراک اور  گھریلو صارفین (Home)، مہمان نوازی(Hospitality)   اور  صحت  (Health care) کی صنعت سے وابستہ ہماری عمدہ مصنوعات کی پیداوار میں بتدریج اضافہ   ہماری بین الاقوامی کامیابی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ 

ہمارے اہداف (Our Targets):
۔ ہمہ وقت  اعلیٰ کارکردگی
۔ خریدار کا اطمینان

ہمار ا عہد (Our Committments):
۔ ماحول دوست پیداواری مراحل 
۔ معیاری مصنوعات
۔ سازگار پیشہ ورانہ ماحول
۔ مصروف عمل اور  با اختیار ملازمین 

ہمارے پیداواری مراحل (Our Processes):
۔ کپاس سے سوت  کی پیداوار (Spinning) 
۔ سوت  سے ٹیری مصنوعات کی بنائی (Weaving) 
۔ رنگ ریزی اور ملحقہ عمل  (Dyeing & Processing) 
۔  ٹاول پرنٹنگ(Printing) 
۔  اسٹیچنگ اور پیکنگ (Stitching & Packing)